حیدرآباد ۔9 ستمبر (اعتماد نیوز) قومی الیکشن کمیشن کے چیرمن نسیم زیدی نے آج بہار میں انتخابی شیڈیول کا اعلان کیا۔ بہار کے کل 243 اسمبلی حلقوں کی پانچ مرحلوں میں رائے دہی ہوگی ۔ جبکہ اس مرتبہ اس ریاست میں 6.68 رائے دہندے حصہ لیتے ہوئے بہار کی قسمت کا فیصلہ کرینگے۔
پانچ مرحلوں میں انتخابات 12 اکٹوبر سے شروع ہوکر 5 نومبر تک جاری رہینگے ۔
style="font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px;">پہلا مرحلہ 12 اکٹوبر
دوسرا مرحلہ 16اکٹوبر
تیسرا مرحلہ 28اکٹوبر
چوتھا مرحلہ یکم نومبر
پانچواں مرحلہ 5 نومبر
جبکہ ووٹوں کی گنتی 8 نومبر کو ہوگی ۔